املا نامہ

(سفارشات املا کمیٹی، ترقّی اردو بورڈ)

فہرست

  1. مقدّمہ طبعِ ثانی
  2. مقدّمہ طبعِ اوّل
  3. الف
  4. الف ممدودہ
  5. تنوین
  6. ت، ۃ
  7. ت، ط
  8. ذ، ز، ژ
  9. ث، س، ص
  10. نون اور نون غُنّہ
  11. واؤ
  12. ہائے خفی
  13. ہائے مخلوط
  14. ہمزہ
  15. اعداد
  16. لفظوں میں فاصلہ اور لفظوں کو ملا کر لکھنا

مرتب

گوپی چند نارنگ
پروفیسر اردو، دہلی یونی ورسٹی
نیشنل فیلو، یونی ورسٹی گرانٹس کمیشن

اراکین املا کمیٹی

(اس کمیٹی نے ۱۹۷۳ سے ۱۹۷۴ تک کام کیا اور اس کے جلسوں میں شہباز حسین نے بحیثیت پرنسپل پبلیکیشنز آفیسر شرکت کی)

نظرِ ثانی کمیٹی (توسیع شدہ املا کمیٹی)

(۱۹۷۶ اور ۱۹۷۷ میں اس کمیٹی کے تین اجلاس ہوئے۔ ڈاکٹر شارب ردولوی نے بحیثیت پرنسپل پبلیکیشنز آفیسر اور ابو الفیض سحر نے بحیثیت اسسٹنٹ ڈائریکٹر شرکت کی)

ورکشاپ اردو املا

(ستمبر ۱۹۸۰ میں اس کے تین اجلاس ہوئے۔ ابو الفیض سحر اور شمیم احمد نے بحیثیت اسسٹنٹ ڈائریکٹر شرکت کی)